بھارت امر یکہ اسرائیل گٹھ جو ڑ
تحر یر : عبد الجبار خان دریشک
مو دی کا حالیہ دور ہ امر یکہ جس میں مو دی نے پاکستان کے خلاف ٹر مپ کے خو ب کا ن بھر ے اس دوران ٹر مپ نے بھارت کو امر یکہ کا سچا دوست قرار دیتے ہوئے مو دی کے کہنے پر کشمیر ی حر یت رہنما حز ب اللہ کے سربراہ سید صلا ح الدین کو عالمی دہشت گرد کہا گیا مو دی ٹر مپ سے ملنے کو بے قرار تھا اور ادھر ٹر مپ اقتدار میں آتے ہی مو دی سے ملنے کا خو اہش مند تھا ٹر مپ نے رواں سال جنو ری میں عہد ہ سنبھالا تو اس کے بعد ٹرمپ د مو دی سے تین مر تبہ ٹیلی فوں پر بات کر چکا ہے اب اس دورے میں سچا دوست قرار دینے کے بہت سارے پس پر دہ مقاصد ہیں امر یکہ کی معشت کا زیادہ تر انحصا ر اسلحہ کی فر وخت پر ہے اور ادھر بھارت اپنے جنگی جنو ں کی وجہ سے دنیا میں اسلحہ خریدنے والے ممالک میں شمارہو تا ہے تو ان سچے دوستوں نے اس مو قع پر 366ملین ڈالر کے جنگی طیاروں کی خرید اری کا معا ہد ہ کیا جس کی با ضا بطہ منطوری بھی دے دی گئی اب امر یکہ نے اپنے بڑے خریدار کو خو ش کر نے کے لئے مصوم کشمیر یوں پر ہو نے والے بھارتی فوج مظالم کو نظر انداز کر دیا جب ٹر مپ نے مو دی کو گلے لگا یا تو ٹر مپ کو کسی نے نہیں کہا کہ ایسے شخص کو لگا کر اور اس کے کہنے پر کشمیر ی حر یت رہنما کو دہشت گرد کہے رہے ہو جو خود وز یر اعظم بنے سے پہلے عالمی دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل تھا جس پر امر یکہ میں داخل ہو نے پر پا بند ی تھی مو دی گجر ات کا وزیر اعلی بنا تو گجر ات میں مسلما نوں کا قتل عا م کر وایا اور اب وزیر اعظم بنے کے بعد مودی کی انتہا پسندی میں مزید آضا فہ ہو گیا ہے اب آنے والے الیکشن میں مو دی اپنی وزارت عظمی کی سیٹ پکی کر نے کے چکر میں مسلما نوں اور پا کستا ن کے خلاف زہر اگل رہا ہے سرحد پر کشیدگی مو دی کی انتہا پسند ی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے جبکہ اس نے ہمیشہ کی طرح پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے ٹرمپ سے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی ہو رہی ہے جبکہ مو دی کو اپنا جا سوس کلبھوش کیو ں بھو ل گیا جو پاکستان میں ہو نے والے دہشت گردی اور دہشت گردوں کی تربیت و مالی معاونت تک کر تا رہا ہے بھارت ہی ہے جو افغانستان سے دہشتگروں کی سپورٹ کر تے ہو ئے انہیں پا کستا ن کے خلاف استعما ل کر رہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کر وا رہا ہے اب امر یکہ اور بھارت کی بڑھتی ہو قربت بے مقصد نہیں یہ گٹھ جو ڑ پا کستان اور چین کے خلا ف ہے چین کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کی وجہ سے امر یکہ کو سخت تشو یش لا حق ہے جس کی وج سے امر یکہ پاکستا ن اور چین کے دشمن بھارت کو ان کے خلاف استعمال کر نا چاہتا ہے اب اس دورکے دوران جہاں جنگی ساز و سامان کے معا ہد ے ہو ئے ہیں وہیں پھر یہ بھی طے پا یا کہ امر یکہ بھارت کے اڈے بھی استعمال کرسکتا ہے اور دونوں مما لک سٹر ائیجک پا ٹنر ہیں امریکہ اور بھارت کو پا ک چین اقتصادی رہد اری کی وجہ سے پیٹ میں مر وڑ ہے امر یکہ بھارت سے ڈبل فا ئد ہ اٹھا نا چا ہتا ہے بھارت اپنے آپ کو چالاک اور مکا ر سمجھتا ہے پر امر یکہ بھارت کے ساتھ دو ہاتھ کر جائے گا ایک تو امر یکہ اس مخالفت کو ہو ا دیتے ہو اپنامزید اسلحہ بھارت کے سر ما رے گا بھارت کو جنگ میں دھکیلے گا اور ساتھ وہ ون بیلٹ ون روڈ جیسے عظیم منصوبے سے بھارت کو دور رکھے گا جو بھارت کو معاشی طور پر مضبو ط ہوتے نہیں دیکھنا چاہتا ہے بھارت اس خو ش فہمی کا شکا رہے کہ ہم سچے دوست ہیں حالانکہ چا ئنہ نے بھارت کو اس عظیم منصوبے میں شامل ہو نے کی با قا عدہ دعوت بھی دی ہے اور ساتھ ہی بھارت کو شنگھا ئی تعا ون تنظیم میں رکنیت بھی دی ہے پر بھارت پرجنگ اور انتہا پسند ی کا بھو ت سوار ہے جو بجا ئے اپنے ملک کی عوام کی حالت بہتر کر نے کے غربت کے خلاف لڑنے کے وہ اسلحہ خر ید اری پر زور لگا رہا ہے بھارت اپنے جنگی جنون کی وجہ سے سالانہ دس فیصد اپنے دفا عی بجٹ میں آضا فہ کر رہا ہے اور اپنی کل آمد ن کا 13 فیصد دفاعی اور اسلحہ کی خریداری پر خر چ کر رہا ہے بھارت امر یکہ اسرائیل روس اور فر انس سے اب تک اربو ں ڈالر کے معا ہد ے کر چکا ہے اس جنگی جنو ں کی وجہ سے اب امر یکہ بھارت اور اسرائیل کاعالم اسلام کے خلاف گٹھ جو ڑ کھل کر سامنے آگیا ہے یہ گٹھ جوڑ آج سے نے کہی سالوں سے چلا آرہا ہے پاکستان امر یکہ کا انتہا ئی اہم اتحا دی ہے پر امر یکہ نے 2004 میں ید ھ ابھیا س کے نام سے بھارت کے ساتھ مشترکہ فو جی مشقیں شروع کی تھیں بلکہ 2005 میں بھارت اور امریکہ کی فوج نے باغیوں کے خلاف مشترکہ کاروائی کی تھی اب بھارت کشمیر کی آزادی کی تحریک کو دھشت گردی قرار دلسا کر مصوم کشمیریوں پر بڑی کاروائی کرنا چاہتا ہے جیسے اسرائیل نے فلسطین کے مسمانوں کے کر رہا ہے بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کسی سے چھپے ہو ئے نہیں اب امریکہ اسرائیل اور بھارت جو مسلما نوں کے بہت بڑے دشمن ہیں بھارت اور اسرائیل کے باقاعد ہ سفارتی تعلقا ت کورواں سال میں 25 سال مکمل ہو جا ئے گے اور جس کو دو نوں مما لک جشن کے طور پر منا نا چا ہتے ہیں اور مو دی اس سال اسرائیل کے دورے پربھی جا ئیں گے ویسے تو بھارت اور اسرائیل کے تعلقات 1950 میں قا ئم ہو گئے تھے جن کو سفارتی نہیں تجارتی شکل میں رکھا گیا تھا پر با قاعدہ 1992میں مکمل سفارتی تعلقات قا ئم کیے گئے تھے دوسال قبل اسرا ئیل نے کہا تھا بھارت ہمارا سٹرائیجک پا ٹنر ہے گزشتہ ایک دہا ئی کے دوران بھارت اسرائیل سے بارہ ملین ڈالرکا اسلحہ خرید چکا ہے بھارت کا 2009سے پہلے اسلحہ خرید اری کاانحصار روس پر تھا پر2009 کے بعد امر یکہ اور اسرائیل پر انحصار ہو گیا ہے لیڈن یو نیو رسٹی کے شعبہ انٹر نیشل ریلیشنز کے پر وفیسر نکولس بیر ل کا خیا ل ہے کہ کا رگل بحران کے بعد بھارت کا جھکا و ¿ اسرائیل کی جانب زیا دہ ہو گیا ہے اب ان تین ممالک کا گٹھ جو ڑ مسلم دشمنی کے ساتھ جنو بی ایشا ءکے امن کے لئے بھی خطر ے کی گھنٹی ہے بھارت نا صرف امریکہ اور اسرائیل کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے بلکہ اب تو افغا نستا ن اور ایر ان کو بھی سا زش کر کے پا کستان کا مخالف بنا دیا ہے یہ سارے معا ملا ت پا کستان کی ترقی میں رکا وٹ ڈا لنے کے لئے کیے جا رہے ہیں اب پاکستان ایران سے گیس پا ئپ لا ئین منصوبے پر عمل کرنا چاہتا ہے تو اس منصوبے پر امریکہ کو اعتر اض ہے کہ ایر ان پر اقتصا دی پا بند یاں ہیں پر اس کا سچا دوست بھارت ایر ان کی چاہ بہار بند گا ہ پر 500 ملین سے زائد کی سرما یا کا ری کر چکا ہے حالانکہ چاہ بہار تجا رتی نہیں ایک دفاعی بند ر گا ہے بھارت ایسا گو ادر اور اقتصادی راہد اری کے خلاف سا زش کے لئے کر رہا ہے پر امریکہ کو بھارت پر اعتراض نہیں ہو رہا ہے اب یہ سارا گٹھ جوڑ اور سازش پاکستان اور عالم اسلام کے خلاف ہے امریکہ اور اسرئیل بھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں اور بھارت کے ذریعے سازش کر کے ایران اور افغانستان کو پاکستان سے لڑوانا چاہتے ہیں اب مسلمانوں آپس میں لڑنے کی بجا ئے ایک مضبوط اتحاد پید ا کر نے کی ضرورت ہے تاکہ ان تنیوں کے گٹھ جو ڑ اور سا ز ش کا جو اب دیا جا ئے اور حکمر انوں کو چاہے کہ حالیہ بھارت اور امر یکہ کے جنگی معاہد وں پر امر یکہ کے سامنے اپنے تحفظات رکھیں اور کھل کر بات کر یں ایسے خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے سے امن کو شدید خطر ہ لاحق ہو سکتا ہے
Sunday, 2 July 2017
بھارت امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
شیطان گرفتار شیاطین آزاد تحریر عبدالجبار دریشک ماہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی شیطان قید کر دیا جاتا لیکن اس کے باوجود شیاطین آزاد رہتے ہی...
-
شیطان گرفتار شیاطین آزاد تحریر عبدالجبار دریشک ماہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی شیطان قید کر دیا جاتا لیکن اس کے باوجود شیاطین آزاد رہتے ہی...
-
گدھے اور آستین کے سانپ تحریر : عبدالجبار خان دریشک میڈیامیں کچھ عرصے سے گدھوں کی خبریں گردش میں ہیں کبھی گدھا اور قصائی تو کہیں گدھوںکا ...
-
تحریر عبدالجبار خان دریشک فلمیں بنانے والے اور کہانیاں لکھنے والے معاشرے کے حقیقی واقعات کو یا کسی فرد و خاندان کے حالات کو کہانی کے انداز...
No comments:
Post a Comment